ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں مارے گئے فیضان کی بیوہ اور ساس قتل

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں مارے گئے فیضان کی بیوہ اور ساس قتل
 ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں مارے گئے فیضان کی بیوہ اور ساس قتل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے فیضان میں بیوہ اور ساس کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں مزنگ چونگی پر قتل ہونے والے فیضان کی بیوہ زہرہ اور اُس کی ماں نبیلہ کو نامعلوم افراد نے جوہر ٹاﺅن میں قتل کردیاگیاتاہم زہرہ کا نومولود بیٹامحفوظ ہے ۔حکام کے مطابق زہرہ کی والدہ بیٹی کی دوسری شادی کرناچاہتی تھیںاورزہرہ کا والد شہزاد شادی کے خلاف تھاجس پر ماں بیٹی کچھ عرصہ قبل جوہر ٹاﺅن منتقل ہوگئیں تھیں ۔پولیس نے فیضان کے سسر شہزاد پر قتل کا شبہ ظاہرکیاہے ۔

مزید : لاہور