33ویں جونیئر انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئن شپ 14 مئی سے شروع ہوگی

33ویں جونیئر انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئن شپ 14 مئی سے شروع ہوگی

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) 33 ویں جونیئر انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئن شپ 14 مئی سے ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپخونخواہ ، اسلام آباد کے علاوہ پی ایچ ایف سے منسلک تمام یونٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ 25 مئی تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی