اداکارہ مہرین سید بیٹی کی پیدائش کے بعد آئندہ ماہ لندن سے لاہور آئیں گی‘ذرائع

اداکارہ مہرین سید بیٹی کی پیدائش کے بعد آئندہ ماہ لندن سے لاہور آئیں ...

  



لاہور (آئی این پی )نامور اداکارہ مہرین سید بیٹی کی پیدائش کے بعد آئندہ ماہ لندن سے لاہور آئیں گی ۔ذرائع کے مطابق مہرین سید لندن سے واپسی کے بعد اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش پر گرینڈ پارٹی کا بھی اہتمام کریںگی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہوںگی۔

مزید : کلچر


loading...