اسٹیج اداکار نسیم وکی آئندہ ماہ بھارت جائیںگے

اسٹیج اداکار نسیم وکی آئندہ ماہ بھارت جائیںگے

  



لاہور (آئی این پی )سٹیج اداکار نسیم وکی آئندہ ماہ بھارت جائیںگے جہاں وہ مختلف کامیڈی پروگراموں کی ریکارڈنز کے علاوہ مزاحیہ ڈراموں کے پروڈیوسرز سے بھی ملاقاتیں کریںگے ۔ذرائع کے مطابق نسیم وکی کابھارت سے ویزہ اور ورک پرمٹ آ چکا ہے جسے نسیم وکی نے بھارتی سفارت خانے میں جمع کروا دیا ہے اور ویزہ ملنے کے بعد وہ آئندہ ماہ بھارت جائیںگے۔

مزید : کلچر


loading...