بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اب چھوٹی اسکرین پر اداکاری کرینگے

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اب چھوٹی اسکرین پر اداکاری کرینگے
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اب چھوٹی اسکرین پر اداکاری کرینگے

  



ممبئی (این این آئی)بالی وڈ شہنشاہ چھوٹی اسکرین پر اداکاری کرنے جارہے ہیں۔ پتا چلا ہے کہ اس سیریز میں ریوالر رانی کے ذاکر حسین بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ذاکر حسین نے ریوالر رانی میں نبھایا منفی کردار اور بٹھا دی اپنی ڈھاک ، انہوں نے اب تک کئی فلموں میں حقیقت سے قریب تر اداکاری دکھائی ہے ۔ بگ بی کے ساتھ سرکار میں بھی کام کرچکے ہیں اور اب دونوں کا ساتھ ہورہا ہے ہدایت کار انوراگ کشپ کی ٹی وی سیریز کے لیے ، جس میں ایکشن اور ماردھاڑ ہوگی ۔

مزید : کلچر


loading...