پنجاب یونیورسٹی میں اقبال سیمینار آج ہو گا

پنجاب یونیورسٹی میں اقبال سیمینار آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی لائبریری اورشعبہ اقبالیات کے اشتراک سے بروز بدھ (آج) 10بجے صبح کو ایک روزہ اقبال سیمینار کا اہتمام کیا جائے گا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے۔ اس موقع پر لائبریری کے شعبہ علوم شرقیہ میں ’گوشئہ اقبال ‘ کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔