پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے علاقائی دفتر ملتان میں تعلیمی وﺅچرز کی تقسیم کا کام مکمل

پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے علاقائی دفتر ملتان میں تعلیمی وﺅچرز کی تقسیم کا ...

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے علاقائی دفتر ملتان نے اپریل تا ستمبر 2014کے لیے طالب علموں میں تعلیمی وﺅچرز کی تقسیم کا کام مکمل کر لیا ہے ۔

 وﺅچرز کی تقسیم کی نگرانی علاقائی ڈائریکٹر شفیق احمد نے کی ۔ پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کی جانب سے ملتان کے 68 پارٹنرسکولوں کے 12ہزار طالب علموں کے علاوہ جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کے 232پارٹنر سکولوں کے 40ہزار طالب علموں کو میٹرک تک مفت تعلیم کے لیے وﺅچرز جاری کیے گئے ہیں

ن طالب علموں کو نصابی کتب بھی مہیا کی جاتی ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...