چولستان کے 75غیر رسمی کمیونٹی سکولوں کو کتابیں فراہم کر دی گئیں

چولستان کے 75غیر رسمی کمیونٹی سکولوں کو کتابیں فراہم کر دی گئیں

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن نے چولستان کے 75غیر رسمی کمیونٹی سکولوں کے پانچ ہزار طالب علموں کے لیے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو نصابی کتب مہیا کر دی ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...