اعلان تعطیل

اعلان تعطیل

  



 لاہور(پ ر) انجمن تاجران فیروز پور روڈ بورڈ کی 48مارکیٹوں کے عہدیداران کی مشاورت کے بعد چیئرمین بورڈ چوہدری محبوب علی سرکی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہر سال کی طرح یکم مئی 2014ءبروز جمعرات کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقعہ پر فیروز پور روڈ کی تمام مارکیٹیں پلازے بند رہیں گے،

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...