ضلعی انتظامیہ کا تمام ٹاؤنوں میں تجاوزات کے خلافآپریشن جاری

ضلعی انتظامیہ کا تمام ٹاؤنوں میں تجاوزات کے خلافآپریشن جاری

  




لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے آج شہر کے مختلف علا قوں میں تجاوزات کے خاتمہ کے خلاف فالو اَپ آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران12ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی نے بتایا کہ شالیمار ٹا ؤن انتظامیہ نے بھوگیوال روڈ،چا ئنہ سکیم،شیر شاہ روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاواہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے سلامت پورہ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان عزیز بھٹی ٹا ؤن انتظامیہ نے ہر بنس پورہ،جو ڑے پل ،بہار شاہ روڈمیں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 2ٹرک سامان سمن آباد ٹا ؤن انتظامیہ نے چاہ جموں والا میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان گلبرگ ٹا ؤن انتظامیہ نے حسین چوک،گرومانگٹ روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان راوی ٹا ؤن انتظامیہ نے جی ٹی روڈ،شاہدرہ،کالا خطائی روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور2ٹرک سامان داتا گنج بخش ٹا ؤن انتظامیہ نے بہاول شیر روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور2ٹرک سامان نشتر ٹا ؤن انتظامیہ نے فیروز پور روڈ،گرین ٹاؤن میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاعلا مہ اقبال ٹا ؤن انتظامیہ نے ابو بکر روڈ اور ٹا ؤن شپ میں فالو اَ پ آپریشن کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...