استاد مہر علی اور استاد شیر علی کے بارے کتاب شائع ہو گئی
لاہور( ادبی رپورٹر)معروف قوال برادران استاد مہر علی اور استاد شیر علی خان کے حالات زندگی اورفن قوالی کے حوالے سے خدمات پر ڈاکٹر سعادت علی ثاقب کی تنقیدی اور تحقیقی کتاب صوفی عنایت پبلی کیشنز فیصل آباد کی طرف سے شائع ہو گئی ہے۔