ہمیش خان ، شیخ محمد افضل ،شیخ محمد منیر اور سیٹھ نثا ر وغیرہ کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج تک کے لئے ملتوی

ہمیش خان ، شیخ محمد افضل ،شیخ محمد منیر اور سیٹھ نثا ر وغیرہ کے خلاف ریفرنس ...

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے بنک آف پنجاب میں اربوں روپے کا فراڈ کرنے کے الزام میں دائر سابق صدر بنک آف پنجاب ہمیش خان حارث سٹیل ملزکے ڈائریکٹر شیخ محمد افضل ،شیخ محمد منیر اور معروف صنعتکار سیٹھ نثا ر وغیرہ کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج تک کے لئے ملتوی کردی جبکہ فاضل عدالت نے سابق چیئرمین ضلع کونسل لاہور چوہدری ذوالفقار علی وغیرہ کے خلافمزید سماعت2 مئی تک ملتوی کردی

مزید : میٹروپولیٹن 4