ایل ڈی اے میں گریڈ 17کے افسر اشفاق کی خدمات اصل محکمہ کو واپس

ایل ڈی اے میں گریڈ 17کے افسر اشفاق کی خدمات اصل محکمہ کو واپس

  



لاہور(اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ کی ہدایت پر ایل ڈی اے میں ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو کے طور پر تعینات گریڈ17کے پی ایم ایس افسر اشفاق احمد خان کی خدمات غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنا پر ان کے اصل محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت پنجاب کو واپس کر دی گئی ہیںمذکورہ افسر کے سابق اور موجودہ سینئر افسران نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا اور ان کے ماتحت عملے نے بھی ان کے سخت گیررویے کی بنا پر ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...