سیف الرحمن چیف انجینئر ٹیپا تعینات

سیف الرحمن چیف انجینئر ٹیپا تعینات

  



لاہور(اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی ٹیپا سیف الرحمن کو تبدیل کر کے چیف انجینئر ٹیپا تعینات کر دیا ہے ان کے پیش رو سعید اختر کا تبادلہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہو چکا ہے-ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ٹیپا سہیل رشید کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی لگا دیا گیا ہے -ان کے پاس ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹرکا اضافی چارج بھی ہو گا -

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...