اپریل کے دوران صارفین کے اعتماد کی شرح میں 7.9 درجے اضافہ ہوا:ترکی

اپریل کے دوران صارفین کے اعتماد کی شرح میں 7.9 درجے اضافہ ہوا:ترکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


استنبول (اے پی پی) ترک ماہرین معاشیات نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران صارفین کے اعتماد کی شرح میں 7.9 درجے اضافہ ہوا۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے دوران کنزیومر کانفیڈینس انڈیکس کی شرح 72.7 تھی جو اپریل میں بڑھ کر 78.5 ہوگئی جوکہ 7.9 فیصد اضافہ ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اگلے 12 ماہ کے دوران گھریلو آمدنیوں کی شرح گزشتہ ماہ کی نسبت 94.9 درجے تک پہنچنے کا امکان ہے ۔
جوکہ 3.8 فیصد اضافہ ہوگا۔

مزید :

کامرس -