فراڈ ریفرنس کی سماعت7 مئی تک ملتوی

فراڈ ریفرنس کی سماعت7 مئی تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے نصر سعید کے خلاف ایل ڈی فراڈ ریفرنس کی سماعت7 مئی خیبر ٹریکٹرز کے ڈائریکٹر آصف شریف وغیرہ کے خلاف مالی بد عنوانی کے الزام میں دائر ریفرنس کی سماعت19 مئی تک کے لئے ملتوی کردی جبکہ عدالت نے میجر ریٹائرڈ نثار احمد کے خلاف فاریکس فراڈ ریفرنس کی سماعت7 مئی عبدالقادر توکل وغیرہ کے خلاف 12 مئی سابق ڈی سی او بہاولپور افتخار جاوید کے خلاف سماعت9 مئی تک کے لئے ملتوی کردی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4