سربجیت سنگھ کے قتل کیس کی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت

سربجیت سنگھ کے قتل کیس کی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج میاں شہزاد رضا نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث ملزم عامر سرفراز کی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی۔مذکورہ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے بھارتی قید ملزم سربجیت سنگھ کو جیل میں تشدد کر کے قتل کردیا تھا ۔

فاضل جج نے گزشتہ روز مذکورہ مقدمہ میں سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے مہلت طلب کئے جانے پر سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...