جما عت اسلا می سمیت دیگر جما عتوں اور مذہبی حلقوں کے احتجاج پر نو ٹس ،فحاشی کا اڈا بند

جما عت اسلا می سمیت دیگر جما عتوں اور مذہبی حلقوں کے احتجاج پر نو ٹس ،فحاشی ...

  




کو ٹ عبدالمالک (نما ئندہ خصوصی)کو ٹ عبدالمالک تھا نہ فیکٹری ایریا کے قریب چلنے والہ فحا شی کا اڈا سنگم تھیٹر کو سیل کر نے کے سلسلے میں جما عت اسلا می شباب ملی جما عت اہل سنت و دیگر جما عتوں اور مذہبی حلقوں کے احتجاج پر نو ٹس لیتے ہو ئے ہوم سیکر ٹری پنجاب نے ڈی سی او شیخوپو رہ کو سنگم تھیٹر کو فو ری طو ر پر سیل کر نے کا حکم دیا جس پر انتظا میہ نے تھیٹر بند کر وایا جما عت اسلا می تحصیل فیروزوالہ کے امیر امجد علی ساجد ،جنرل سیکر ٹری طا رق محمو د ،محمد رزاق منڈا ،امیر ٹاؤن کمیٹی کوٹ عبدالمالک نجم شہزاد امیر ٹا ؤن کمیٹی فیروزوالہ نے کوٹ عبدالمالک میں چلنے والے فحاشی کے اڈا سنگم تھیٹر کو بند کر وانے پر اظہا ر تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ہوم سیکر ٹری پنجاب اور ڈی سی او شیخوپورہ کا کو ٹ عبدالمالک کی تمام مذہبی جماعت اور کا روباری حلقوں ،طلبا ء نے شکر یہ ادا کیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...