تحفظ مساجد و مدارس دینیہ کنونشن آ ج ہو گا

تحفظ مساجد و مدارس دینیہ کنونشن آ ج ہو گا

  



لاہور(پ ر)سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان طاہر محمود چوہدی کے مطابق تحفظ مساجد و مدارس دینیہ کنونشن آج بعد از نماز ظہرہمدرد سنٹر لٹن روڈ لاہور میں ہوگاجس میں محترم لیاقت بلوچ ،مولانا عبدالمالک ،محمود بشیر، امیر حمزہ ،مولانا فضل الرحیم اشرفی ،میاں مقصود احمد اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1