حکومت عوام کے مسائل حل کر نے میں نا کام ہو گئی ،ملک زمان حیدر گجر ایڈوکیٹ

حکومت عوام کے مسائل حل کر نے میں نا کام ہو گئی ،ملک زمان حیدر گجر ایڈوکیٹ

  



کو ٹ عبدالمالک (نما ئندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک فیروزوالہ کے رہنما ء اور معروف قا نون دان ملک زمان حیدر گجر ایڈوکیٹ ھا ئی کورٹ پنجاب کے نا ئیب صدر آصف سلہری ایڈوکیٹ ھا ئی کورٹ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ مو جودہ حکومت عوام کے مسائل حل کر نے میں نا کام ہو گئی

علامہ ڈاکٹر طا ہر القا دری اور پاکستان تحریک انصاف کے چےئر میں عمران خا ن عوامی تحریک کے چیئر مین رشید احمد ایک مشتر کہ پرو گرام تشکیل دے کر ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکا لینگے انہوں نے کہا کہ مو جودہ حکمران سے قوم مایوس ہو چکی ہے اور ملک میں قوم غربت سے تنگ آکر خو دکشیا ں کر رہے ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف قوم کو صرف صبر اور تسلیاں دے رہے ہیں مگر قوم اب خا موش نہیں رہے گی اپنے حقوق کی خا طر میدان میں نکلے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4