قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، پیر ضیاء

قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، پیر ضیاء

  



 لاہور(پ ر)پاکستان مسلم فرنٹ کے چیئرمین پیر ضیاءالمصطفےٰ حقائی نے کہا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ملک کی سالمیت کو بچانے کے لئے قوم کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ان خیالات کا اظہار ا نہوں نے پاکستان مسلم فرنٹ صوبہ سندھ سے آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد میں رانا عبدالستار سرفراز، علامہ ناصر ضیائی، ملک جمیل اختر، حافظ ابوبکر چوہدری و دیگر شامل تھے

پیر ضیاءنے کہا کہ ملکی بقاءسالمیت کی خاطر تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں پاکستان فوج کی مکمل حمایت کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...