جے یو آئی کے قائدین کی طرف سے پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج کی مذمت
لاہور(پ ر)جے یو آئی کے مر کزی سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری ،مر کزی نائب امیر مو لا نا گل نصیب خان اور مر کزی سیکر ٹری اطلا عا ت مو لا نا محمد امجد خان نے لا پتہ افراد کے لواحقین اور آمنہ جنجوعہ پر پو لیس لاٹھی چارج ،شیلنگ اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ کون سی جمہوریت ہے کہ عورتوں اور بچوں پر بے تحاشا تشدد کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ جمہوریت کی نفی ہے انہوں نے کہا کہ پر امن انداز میں احتجاج پر لاٹھی اور شیلینگ کا استعمال غیر انسانی ،غیر اخلاقی اور غیر جمہوری ہے۔