سپریم کورٹ نادہندہ نہیں،رجسٹرار

سپریم کورٹ نادہندہ نہیں،رجسٹرار

  



اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے وزارت پانی وبجلی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بجلی کی نادہندہ نہیں بلکہ اپریل تک کے تمام بل ادا کئے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...