دہشت گردی کاخطرہ،صوبائی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ کردیاگیا
لاہور (کر ائم سیل)دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرصوبائی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ کردیاگیا۔ صدر ڈویژن، اور سٹی ڈویژن میں مشکوک افراد کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 13 افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔