ناصر بشیر کو ”پاکستان“ کا ایڈیٹر اعزازی برائے شعبہ ادب مقرر کردیا گیا

ناصر بشیر کو ”پاکستان“ کا ایڈیٹر اعزازی برائے شعبہ ادب مقرر کردیا گیا

  



ممتاز شاعر اور کالم نگار ناصر بشیر کو روزنامہ ”پاکستان“ کے شعبہ ادب کا ایڈیٹر(اعزازی) مقرر کردیا گیا، اپنی نئی ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ وہ حسبِ سابق اخبار کے لئے کالم ”چیک پوسٹ“ اور منظوم کلام بھی لکھتے رہیں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...