کم عمری کی شادی کا بل پاس کرانے پر منظور وٹو کی سندھ حکومت کو مبارکباد

کم عمری کی شادی کا بل پاس کرانے پر منظور وٹو کی سندھ حکومت کو مبارکباد

  



لاہور (سپیشل رپورٹر ) پنجاب پےپلز پارٹی کے صدر مےاں منظور احمد وٹو نے سندھ اسمبلی کے اراکےن، حکومت سندھ اور پارٹی کی اعلیٰ قےادت کو سندھ اسمبلی مےں کم عمری کی شادی کا بل پاس کرانے پر مبارکباد پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے عملدرآمد سے کم عمری کی شادےوں کے مصائب سے پوری طرح نجات مل جائےگی۔ سندھ اسمبلی کاکم عمری کی شادی کے قانون کی منظوری اسی مہم کا خوشگوار نتےجہ ہے ۔انہوں نے دوسری صوبائی حکومتوں سے بھی مطالبہ کےا ہے کہ وہ بھی سندھ اسمبلی کی طرح متعلقہ صوبوں کی صوبائی اسمبلےاں بھی اسی قسم کا قانون پاس کروائےں ۔

مبارکباد

مزید : صفحہ آخر