ڈاکٹر عیص محمد نے ستر سال کی عمر میں ایم اے کر لیا،سترہ سو طلباءمیں تیسری پوزیشن

ڈاکٹر عیص محمد نے ستر سال کی عمر میں ایم اے کر لیا،سترہ سو طلباءمیں تیسری ...

  



لاہور (خصوصی رپورٹ)میڈیسن کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے سرگودھا یونیورسٹی سے ایم اے (تاریخ)کا امتحان پاس کیا ہے ،انہوں نے ایک ہزار میں سے 704نمبر حاصل کئے ہیں،انہوں نے سترہ سو طلباءمیں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے،دوسری پوزیشن والے طالب علم نے 705نمبر حاصل کئے۔ڈاکٹر عیص محمد کی عمر اس وقت 70سال کے لگ بھگ ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...