سابق صدر زرداری کا پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن غلام علی وسان کی وفات پر اظہار تعزیت

سابق صدر زرداری کا پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن غلام علی وسان کی وفات پر ...

  



اسلام آباد( پ ر )سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن غلام علی وسان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نیاز علی وسان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ غلام علی وسان کی پارٹی کے لئے خدمات یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحول کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر