لیسکو نے سابق ایم این اے ملک بشیر الدین کے گھر مےں بجلی چوری پکڑ لی

لیسکو نے سابق ایم این اے ملک بشیر الدین کے گھر مےں بجلی چوری پکڑ لی

  



لاہور(کامرس رپورٹر) لیسکو نے سابق ایم این اے ملک بشیر الدین کے گھر بجلی چوری پکڑ لی ۔ لیسکو سنٹرل سرکلر نے گزشتہ روز کھاڑک سٹاپ کے قریب بجلی چوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کیا جس میں سابق ایم این اے کے گھر میں بھی بجلی چوری پکڑی گئی ۔ سابق ایم این کے گھر کنڈا ڈال کر بجلی چوری کی جا رہی تھی ۔ ملک بشیر الدین کے بیٹے اسامہ ملک کو حراست میں لے لیا گیا ۔

 بجلی چوری پکڑ لی

مزید : صفحہ آخر


loading...