وزیراعلیٰ شہباز شریف کا پسرور میں لڑکی سے اجتماعیبداخلاقیکے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا پسرور میں لڑکی سے اجتماعیبداخلاقیکے واقعہ کا نوٹس

  



لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پسرور کے علاقے کوٹلی فقیر باوا میں لڑکی سے اجتماعی بداخلاقی کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ اجتماعی زیادتی میں ملوث تمام ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...