جنگل سے شہد اتارنے والے نے اپنے گدھے کو بھی حفاظتی لباس پہنا دیا

جنگل سے شہد اتارنے والے نے اپنے گدھے کو بھی حفاظتی لباس پہنا دیا
جنگل سے شہد اتارنے والے نے اپنے گدھے کو بھی حفاظتی لباس پہنا دیا

  



لندن (بیورورپورٹ)برازیل میں جنگل سے شہد اتارنے والے ایک شخص مانو ال جوراکی نے اپنے گدھے کو بھی حفاظتی لباس پہنا رکھا ہے مذکورہ شخص اس سے قبل خود تو شہد کی مکھیوں کے حملے سے بچاﺅ کے لیے حفاظتی لباس پہنتا تھا مگر مکھیوں نے اسکے گدھے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اس کا گدھا سر پٹ بھاگ نکلا مگر مکھیوں نے اسے وقت چھوڑا جب اسکی جان نکل گئی تھی اس واقعہ کے بعد مذکورہ شخص نے اپنے گدھے کو بھی شہد کی مکھیوں کے حملے سے بچاﺅ کیلئے حفاظتی لباس پہنا دیا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...