شاہدرہ ٹاؤن نا معلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

شاہدرہ ٹاؤن نا معلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

  



لاہور(کرائم سیل)شا ہدرہ ٹاون کے علاقہ میں ملزما ن کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص اور اس کی 5سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئے جبکہ مقتول کی 15 سالہ بڑی بیٹی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئی جسے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ۔ پو لیس نے با پ بیٹی کی لاشیں قبضے میں لے کر انہیں پو سٹ ما رٹم کیلئے مردہ خا نہ میں جمع کر ا دیا۔3ملز ما ن کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کر تے ہو ئے کار روائی کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ شاہدرہ ٹاون بر کت ٹا ون کا رہا ئشی حا فظ ا بر ہیم رات گئے اپنی دونوں بیٹوں15سا لہ شبا نہ اور 5سا لہ عائشہ کو لے کر اپنے گھر جا رہا تھا کہ دو موٹر سا ئیکلوں پر سوارملز ما ن نے اندھا دھند فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں حا فظ ابراہیم،اس کی 5سا لہ بیٹی عا ئشہ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15سا لہ شبا نہ شدید زخمی ہو گئی ۔ پو لیس نے مقتول کے بھا ئی خلیل احمد کی درخواست پر 3 ملزمان کیخلاف مقد مہ درج کر تے ہو ئے ملز ما ن کی گر فتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ۔ رات گئے کسی ملز م کی گر فتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...