ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے والد وفات پا گئے

ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے والد وفات پا گئے
ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے والد وفات پا گئے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری محمد اکرم کی تدفین کا فیصلہ وسیم اکرم کی متحدہ عر ب امارات سے واپسی پر ہوگا۔وسیم اکرم اس وقت آئی پی ایل میں کلکتہ نائیٹ رائیڈرز کے باﺅلنگ کوچ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ، وسیم اکرم نے قوم سے اپنے والد کی مغفرت کے لیے دعا کرنے کی در خواست کی ہے ۔

مزید : کھیل


loading...