پی آئی اے میں پیپر فری فلائٹ آپریشن اور کاک پٹ سسٹم کا آغاز کر دیا گیا

پی آئی اے میں پیپر فری فلائٹ آپریشن اور کاک پٹ سسٹم کا آغاز کر دیا گیا
پی آئی اے میں پیپر فری فلائٹ آپریشن اور کاک پٹ سسٹم کا آغاز کر دیا گیا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں پیپر فری فلائٹ آپریشن اور کاکپٹ سسٹم کا آغاز کر دیا ہے، نئے سسٹم سے کروڑروپے سالانہ بچت ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے جدید سسٹم کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر شجاعت عظیم نے کپتان قاسم حیات اور فلائٹ آپریشنز کے عملے کی بھی تعریف کی۔ نئے سسٹم کے آغاز سے پروازوں کے نظام کی کارکردگی میں بہتری آئے گی اور سالانہ کروڑ روپے بچت ہو گی۔

مزید : بزنس


loading...