حکومت بجلی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی، شہباز شریف کو نام بدل لینا چاہئے: اعتزاز احسن

حکومت بجلی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی، شہباز شریف کو نام بدل لینا ...
حکومت بجلی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی، شہباز شریف کو نام بدل لینا چاہئے: اعتزاز احسن

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءاعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت بجلی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنا نام بدل لینا چاہئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ مزدوروں کو نوکریاں دیں جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ مزدوروں سے ملازمتیں چھینیں۔ گیارہ مئی کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ این اے 124 میں بڑی دھاندلی ہوئی، عمران خان نے کو کہا تھا کہ پولنگ بیگز کھلوائیں، این اے 124 میں دھاندلی کے حوالے سے جلد وائٹ پیپر جاری کریں گے۔

مزید : لاہور


loading...