ڈی جے چورنی سے ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

ڈی جے چورنی سے ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد
ڈی جے چورنی سے ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے آرام باغ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے آرام باغ کے علاقے ڈی جے چورنگی میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دستی بم اوررائفل برآمد کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر نے تفتیش کے دوران 15 قتل کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...