نواز شریف برطانوی ہم منصب سے ملاقات کیلئے 10 ڈاﺅننگ سٹریٹ پہنچ گئے

نواز شریف برطانوی ہم منصب سے ملاقات کیلئے 10 ڈاﺅننگ سٹریٹ پہنچ گئے
نواز شریف برطانوی ہم منصب سے ملاقات کیلئے 10 ڈاﺅننگ سٹریٹ پہنچ گئے

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف برطانوی ہم منصب سے ملاقات کیلئے 10 ڈاﺅننگ سٹریٹ پہنچ گئے ہیں جہاں ڈیوڈ کیمروں نے ان کا استقبال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کچھ دیگر میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کریں گے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...