کپتان کی تبدیلی کا عندیہ ، چیف سلیکٹرسے بازپرس

کپتان کی تبدیلی کا عندیہ ، چیف سلیکٹرسے بازپرس
lahore

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئر مین نجم سیٹھی اور چیف سلیکٹر معین خان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں نجم سیٹھی نے کپتان کی تبدیلی کے حوالے سے بیان دینے پر معین خان سے وضاحت طلب کی ۔واضح رہے کہ پی سی بی کے چیف سلیکٹر معین خان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کپتان مصباح الحق کی تبدیلی کا عندیہ دیاتھاجبکہ اس سے قبل چیئر مین نجم سیٹھی کپتان مصباح الحق کوورلڈکپ 2015تک برقرار رکھنے کا اعلان کر چکے تھے۔

مزید : کھیل


loading...