خالد خواجہ کے قتل میں حامد میر براہ راست ملوث ہے: اسامہ خالد

خالد خواجہ کے قتل میں حامد میر براہ راست ملوث ہے: اسامہ خالد
خالد خواجہ کے قتل میں حامد میر براہ راست ملوث ہے: اسامہ خالد

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے ہاتھوں مارے جانے والے خالد خواجہ کے بیٹے اسامہ خالد نے کہا ہے کہ ان کے والد کے قتل میں حامد میر براہ راست ملوث ہے۔ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسامہ خالد نے کہا کہ خالد خواجہ اغواءہوئے تو حامد میر نے پنجابی طالبان سے رابطہ کیا جس کے بعد ان کے والد کو قتل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حامد میر کی طالبان رہنماءسے گفتگو سوشل میڈیا پر موجود ہے، حامد میر نے میرے والد پر سی آئی اے، را کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا جس کے بعد انہیں قتل کر دیا گیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...