ایف آئی اے بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی جعلی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ، مالک گرفتار

ایف آئی اے بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی جعلی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ، مالک ...
ایف آئی اے بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی جعلی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ، مالک گرفتار
کیپشن: FIA Logo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی جعلی کمپنی کے دفترپرچھاپہ مار کر کمپنی کے مالک اور مارکیٹنگ منیجر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کمپنی جعلی این او سی پر کاروبار کر رہی تھی جس پر اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران ایف آئی اے نے گولڑہ میں کمپنی کی فیکٹری پر بھی چھاپہ مارا جہاں جعلی این او سی و دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ جعلی کمپنی کے مالک اور مارکیٹنگ منیجر کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

مزید :

اسلام آباد -