سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری
سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

  



اسلام آباد(بیورونیوز )الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیاہے جس کے مطابق 2مئی کو پبلک نوٹس دیا جا ئے گا اورکاغذات نامزدگی 5اور 6مئی کووصول کئے جائیں گے۔ اگر ایک سے زائد امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے توپھر سندھ اسمبلی میں پولنگ  کرائی جائے گی جس کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ سینیٹ کی یہ نشست پیپلزپارٹی کے فیصل رضاعابدی کے استعفیٰ پرخالی ہوئی تھی۔

مزید : اسلام آباد


loading...