شیرشاہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

شیرشاہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
شیرشاہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کیپشن: Karachi City Map.jpg

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیرشاہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے شیر شاہ کے علاقے میں موجود پنکھا ہوٹل کے قریب فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

مزید :

کراچی -