پاکستان کو شدید خطرات لاحق ہیں، جمہوریت ہو گی تو وطن ہو گا: خورشید شاہ

پاکستان کو شدید خطرات لاحق ہیں، جمہوریت ہو گی تو وطن ہو گا: خورشید شاہ
پاکستان کو شدید خطرات لاحق ہیں، جمہوریت ہو گی تو وطن ہو گا: خورشید شاہ

  



لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں، جمہوریت ہو گی تو وطن ہو گا۔ لیبر ڈے کے سلسلے میں پیپلز لیبر بیورو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ کیوں نہ ہم بیٹھ کر مسائل کا حل ڈھونڈیں، حکومت مذاکرات پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت شیخ رشید کو جھوٹا کرنے کیلئے ڈالر نیچے لے آئی لیکن مہنگائی پر قابو نہ پا سکی۔

مزید : لاہور


loading...