پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے: چوہدری شجاعت

پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے: چوہدری شجاعت
پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے: چوہدری شجاعت

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ یوم شہداءکے موقع پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاءمیں سانس لے رہے ہیں، شہداءکے والدین، بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔

مزید : لاہور


loading...