کراچی:اورنگی ٹاون سے 5ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

کراچی:اورنگی ٹاون سے 5ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد
کراچی:اورنگی ٹاون سے 5ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )شہرقائد میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری ،تازہ اطلاعات کے مطابق اورنگی ٹاون میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزمان سے 3پستول ،موٹرسائیکل اورمنشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

مزید : کراچی