ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارباڈوس ( نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے باربا ڈوس میں شروع ہوگا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو 1-0 کی برتری حاصل ہے دونوں ٹیموں کے مابین ایٹینگا میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا تھا جبکہ سینٹ جارج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی تھی۔