4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ہوبارٹ ( نیٹ نیوز) 4ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شر کت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی ۔ٹورنامنٹ 2مئی سے شروع ہو گا ۔پاکستان اپنا پہلا میچ 2 مئی کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ہو بارٹ میں کھیلے جانے والے 4ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شر کت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہوبارٹ پہنچ گئی ۔ٹورنامنٹ 2 مئی سے 10مئی تک کھیلا جائے گا ۔میزبان آسٹریلیا کے علاوہ پاکستان ،ساوتھ کوریا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شر کت کریں گی۔ پاکستان اپنا افتتاحی میچ میزبان آسٹریلیا سے 2مئی کو کھیلے گا۔