بابا حیدر زمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ،نئے صوبے کامطالبہ کرنے پر اظہار تشکر

بابا حیدر زمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ،نئے صوبے کامطالبہ کرنے پر ...
بابا حیدر زمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ،نئے صوبے کامطالبہ کرنے پر اظہار تشکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سیاستدان بابا حیدر زمان نے الطاف حسین کو ٹیلیفون کیا اور سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام نئے صوبے چاہتی ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔یاد رہے کہ بابا حیدر زمان نئے 2010میں ہزارہ صوبے کا مطالبہ کیا تھا اور اس کیلئے ایک زبردست تحریک بھی چلائی تھی۔

مزید :

پشاور -