ہالی ووڈ فلم ’’دی وزٹ ‘‘کا نیا ٹریلرز ریلیز کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم ’’دی وزٹ ‘‘کا نیا ٹریلرز ریلیز کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم ’’دی وزٹ ‘‘کا نیا ٹریلرز ریلیز کردیا گیا، فلم میں کامیڈی اور خوف دونوں کے رنگ دیکھنے کو ملیں گے، مزاح، سسپینس اور ہارر تھری ان ون کا یہ مکسچر دیکھنے کو ملے گا ہالی ووڈ فلم دی وزٹ میں ،،فلم کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،فلم دی وزٹ کی کہانی دو ایسے بچوں کی ہے، جو چھٹیوں کو مزے سے بھرپور بنانے داد دادی کے پاس جاتے ہیں،جہاں بچوں کوکرنا پڑتا ہے عجیب وغریب حالات کا سامنا اور اس طرح بچوں کی جان آجاتی ہے مصیبت میں،ایم نائٹ شیالین کی ہدایتکاری میں بننے والی دی وزٹ گیارہ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -