پنجاب یونیورسٹی: پولیٹیکل سائنس اوراسلامک سٹڈیزکے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی: پولیٹیکل سائنس اوراسلامک سٹڈیزکے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجوکین رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء ، ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء اور بی ایس (چار سالہ پروگرام )6thسمسٹر 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔